click here to download:
حالم کا مطلب ہے خواب دیکھنے والا۔
Visionary۔ یہ خواب جاگتی آنکھوں والے
بھی ہو سکتے ہیں جیسے اقبال کا خواب تھا۔ یا دوسرے بھی ہو سکتے ہیں جو لوگ
سوتے اور جاگتے دونوں میں خوابوں اور وژن کی صورت میں دیکھتے ہیں۔
حالم بنیادی طور پہ ایک سوپر
نیچرل ایڈونچر فینٹیسی ہے‘ اور سب سے بڑھ کے یہ ایک پولیٹیکل تھرلر ہے۔ اس
کا یونرا سوپر نیچرل یعنی مافوق الفطرت ہے‘ جس میں ایڈونچر بھی ہے
اور مسٹری بھی اور اس کا تھیم سیاسی ہے چاہے وہ ملکی سیاست ہو یا آفس
پولیٹکس۔ نمل جیسے فیملی کے گرد گھومتا تھا‘ حالم کولیگز ‘ دوستوں اور ٹیم
ورک کے درمیان گھومتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment